پاکستان

وزیراعظم ہائوس میں فیمتی بھینسوں کی بھی بولیاں لگنا شروع

اسلام آباد: قیمتی گاڑیوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس قیمتی بھینسوں کی نیلامی کے لیے بولیاں لگائی جارہی ہیں۔

یہ تو آپ سب کو یاد ہوگا کہ کچھ ہی دن پہلے نو منتخب حکومت نے کفایت شعاری مہم کے ذریعے وزیراعظم ہائوس کی بہت سی گاڑیاں نیلام کی تھی اور اب باری ہے وزیراعظم ہائوس میں ماجود قیمتی بھینسوں کی-

وزیراعظم ہائوس میں ماجود 8 قیمتی بھینسوں کو بولی کے لیے پیش کر دیا گیا ہے جہاں خواہشمند حضرات ماجود ہیں-

وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کا 11 ستمبر کو اپنے ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے رکھی تھیں جنہیں نیلام کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close