شوبز

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کے متعلق اہم بیان

انوشکا نے مجھے سچے پیار کی طاقت سے روشناس کرایا، ویرات کوہلی

ویرات کوہلی نے بھارتی حکومت کی جانب سے کھیلوں کا سب سے بڑا ملکی ایوارڈ ’کھیل رتنا‘ ملنے کے ایک روز بعد سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی تصویر پوسٹ کی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے لکھا کہ ہ وہ شخص نے جس نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس شخصیت نے مجھے تمام تر برائیوں کے خلاف زندگی میں مثبت چیزوں کی جانب رہنمائی فراہم کی۔

ویرات کوہلی نے مزید لکھا کہ اسی خاتون نے مجھے اندر سے بدل ڈالا اور مجھے سچے پیار کی طاقت سے آگاہ کیا، میری طاقت، میری زندگی۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close