دلچسپ و عجیب

دنیا کے سب سے قیمتی ھیرے کے متعلق بڑی خبر آگئی

18.96 قیراط کا نایاب گلابی ہیرا ‘پنک لیگیسی’ آخر کتنا کماپائے گا سب کا بے صبری سے انتظار، دنیا کے سب سے قیمتی ہیرے پنک لیگیسی کو رواں برس نومبر میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا-

دنیا کا سب سے قیمتی ھیرا پنک لیگیسی مستطیل شکل کا ہے،

اس قیمتی ہیرے کو روابرس نومبر کے مہینہ میں 19 تاریخ کو جینیوا کے کرسٹی نیلام گھر میں زیورات کی نمائش کے دوران فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا،امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اس قیمتی ہیرے کی قیمت 30 ملین سے 50 ملین تک ہوگی-

کرسٹی نیلام گھر کے بانی کرسٹی کا کہنا ہے کہ اب تک یہاں صرف 10 قیراط کے ہیروں کی نمائش کی گئی ہے جبکہ پنک لیگیسی 19 قیراط تک کا ہے۔

نیلامی سے قبل اس قیمتی ہیرے کو اس ہیرے کو نیلامی سے قبل ہانگ کانگ، لندن اور نیویارک میں بھی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close