کھیل

فائنل سے پہلے ایک بڑا فائنل دلوں کی دھڑکنیں تیز

ابوظہبی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا چھٹا اور آخری میچ اب سے کچھ دیر بعد کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک بڑا مقابلہ کچھ لمحوں بعد، دونوں ٹیمِں گرائونڈ پہنچ گئی-

پاکستانی شائیقین نے ایک بار پھر سے سرفراز الیون سے امیدیں قائم کرلی ہیں، گزشتہ ہی دنوں پاکستان بیک وقت روایتی حریف سے دو میچ ہارنے کے بعد بہت ڈپریشن کا شکار ہے اور لوگوں کی طرف سے انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا گیا-

آج کے میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کو آرام دیے جانے کا امکان ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی جگہ جنید خان کو 11 رکنی ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

چیف سلیکٹر بھی ابوظہبی پہنچ چکے ہیں اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے سرفراز الیون کے ساتھ ماجود ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close