انٹر نیشنل

ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے،خبرسامنے آگئی

ایران میں بدامنی کے خواہشمند امریکا کو اپنے رویے پر افسوس ہوگا، حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی کی امریکا پر کڑی تنقید امریکا کو بدمعاش قراردے دیا اور کہا کہ امریکا کو اپنے جارحانہ رویے پر افسوس ہوگا۔

انھوں نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے بد معاش قرار دے دیا اور کہا کہ وہ ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
ایرانی صدر نے الزام عائد کیا کہ امریکی نواز عرب ممالک حکومت مخالف گروہوں کو مالی اور عسکری تعاون فراہم کر رہے ہیں اور خطے کے کٹھ پتلی ممالک کو امریکا کی حمایت حاصل ہے۔

حسن روحانی نے کہا کہ امریکا اپنے کٹھ پتلیوں کو اکسانے کے علاوہ انہیں ضروری صلاحیتیں فراہم کر رہا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close