کالم

ٹیکس حکومت کا غریب عوام پرمہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ

ٹیکس حکومت کا پٹرولیم مصنوات میں 10 روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ

عمران خان کے عوام سے کئے گئے تمام وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت کے پہلے 90 دن 90 عذاب بن گئے- تبدیلی کا دعوہ کرنے والی جماٰعت نے پہلی ہی 30 دنوں میں عوام کا جینا مشکل کر دیا-

"مگراب یاد آتا ہے وہ باتیں تھی محظ باتیں” یوٹرن وزیراعظم عین ان الفاظ پر عمل کر رہے ہیں – عمران خان نے حکومت میں آتے ہی غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا اور مہنگائی سے عوام کا جینا مشکل ہوتا جا رہا ہے-

عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی جیبیں بھرنا شروع کر دی اور بجلی، گیس، موبائلز،کھاد،آئل اور عام عوام کے اسمتعال میں آنے والی تمام اشیا کے ریٹس میں اضافہ کردیا ہے-

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کیا جارہا ہے، اس طرح پیٹرول کی نئی قیمت 106 روپے ہوگی، عوام کو بھی اب احساس ہونے لگا ہے کہ تبدیلی کا جو خواب انہوں نے دیکھآ تھا وہ صرف خواب تھا-

گزشتہ حکومت کی طرف سے عام عوام کو ٹیکس سے دی گئی چھوٹ بھی واپس لے لی گئی ہے، اور نام نہاد تبدیلی کے نام پر عوام کا خون چوسا جارہا ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

Close
Close
Close