کھیل

پا کستان اور بھارت کے درمیان دل دھلا دینے والا میچ کچھ ہی لمحوں بعد

دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان زخمی شیر کی ماند دھاڑنے کو تیار-

پاکستان اور بھارت جیسے دو طوفان ٹکرانے کو تیار، پاکستان پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد زخمی شیر کی ماند بھارت پے دھاڑنے کو تیار ہے, کچھ ہی لمحوں بعد کرکٹ کے دو بڑے طوفان آپس میں ٹکرائیں گے-

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں عثمان شنواری کی جگہ محمدعامر ہارث سوہیل کی جگہ شاداب خان صورت میں کرنے کا امکان ہے-

ممکنہ گیارہ رکنی قومی ٹیم فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد، آصف علی، حارث سہیل، محمد نواز، شاہین آفریدی، حسن علی اور عثمان خان پر مشتمل ہوسکتی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا اسٹرائیک ریٹ بھی انتہائی کم ہے اور ناکس پرفامنس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا یے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close