پاکستان

فوادچوہدری، مصدق ملک اور مفتاح اسماعیل ایک ساتھ کیا گھٹیا کام کرتے پکڑے گئے

تحریک انصاف کے وزیراطلات فواد چوہدری اور ن لیگ کے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک ایک ساتھ نام نہاد خالص شہد اور زیتون کے بھرے گلاسوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے-

یہ دیکھ کے تحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے چاہنے والے اپنی آنکھوں پر یقین نا کر پائے کے سارادن میڈیا پر ایک دوسرے کو گالیاں دینے والی جماعتوں کے ترجمان کیسے ایک دوسرے کی پارٹی سے لطف اندوز ہورہے ہیں-

یہ تو آپ سب کو ابھی یاد ہی ہوگا کہ تحریک انصاف کے کارکن علی امین گنڈاپوری کے کار سے مبینہ طور پے شراب برآمد ہوئی تھی جس کے بعد عزت معاب علی امین گنڈاپوری موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہے اور اس کے بعد شراب کی بوتلوں کو خالص شہد اور زیتون کے تیل کا نام دیا گیا-

یہ رسم اس دن سے ہی چلی آرہی ہے کہ غریب عوام کے نام نہاد نمائندے شراب کو خالص شہد اور زیتون کا نام دیتے ہیں، گزشتہ روز بھی جب چیف جسٹس نے مبینہ طور پر شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد کی تھی جس کو سندھ حکومت نے خالص شہد اور زیتون کا نام دیا تھا، لیکن جے آئی ٹی کی رپورٹس میں یہ بات ثابت ہوئی تھی کی ان بوتلوں میں شراب تھی-

تصاویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ تبدیلی کےدعوے کرنے والی جماٰعت کے ترجمان میڈیا کے کچھ لڑکیوں اور ن لیگی رہنمائوں کے ساتھ کیسے پارٹی انجوائے کر رہے ہیں، لیکن انہیں بھی بعد میں خالص شہد اور زیتون کے تیل کا نام دے دیا جائے گا-

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close