پاکستان

بھارت آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی، اب تک کی بڑی خبر

پاکستان کی جانب سے امن کی کوشش کے باوجود بھارت نے پاکستان کو جنگ کی دھمکی دے ڈالی-

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان کو گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان وہی کررہا ہے جو کرتا آیا ہے، پاکستان کو درد محسوس کرانےکا وقت آگیا۔

بھارتی جنرل راوت نے مزید اقدامات کرنے کی بڑھک بھی ماردی اور کہا کہ ہم اپنی اگلی کارروائی کی تفصیلات بتا نہیں سکتے، بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائزہوتا ہے۔

اس بات سے صاف صاف یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت اپنے ناپاک ارادوں کو جامعہ پہنانے کو تیارہے ، اور بھارت ابھی کارگل وار کو بھولا نہیں ہوگا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close