پاکستان

نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی طبیعت پھرانتہائی ناسازہوگئی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی اور انہیں جلد اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ چند ماہ قبل لندن کے ایک ہسپتال میں ان کی ایک سرجری ہوئی تھی اور جیل میں بھی ان کی طبیت نا ساز ہی رہتی تھی-

اطلات کے مطابق ڈاکٹر سے رابطی کیا جا چکا ہے لیکن یہ کہنا ابھی ٹھیک نا ہوگا کہ وہ لندن جا ریے ہیں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close