کھیل

ایشیا کے دوبڑے طوفان ایک بر پھر سے ٹکرانے کو تیار

دبئی: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر سے آمنے سامنے ہونگی-

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر سے آمنے سامنے آنے کو تیار، یاد رہے اس سے قبل بھی پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں ایک عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پرا ہے-

پاکستانی ٹیم کے فینز کو ایک با پھر سے سرفراز الیون سے بہت سی امید یں وابستہ ہیں امید کے جا رہی ہے کی سرفراز الیون اس بار اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گی اور روایتی حریف کو چاروں خانے چت کرے گی-

زرائع کے مطابق شاداب خان بھارت سے کھیلے جانے والے گزشتہ میچ میں انجر ہوئے تھے ، جس کے بعد وہ پلائنگ الیون کا حصہ ناہوں گے-علاوہ ازیں آئوٹ آف فام محمدعامر کو ایک بار پھر سے آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس دفعہ بھی ان سے بہت امیدیں کی جا رہی ہیں-

پاکستان اور بھارت کا یہ ہائی وولٹیج میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔جیت کی صورت میں سرفراز الیون فائنل تک پہنچ جائے گی، علاوہ ازیں بات اگر مگر پے آ جائے گی-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close