پاکستان

ایک بڑا فیصلہ آنے کو ہے دلوں کی دھڑکنیں تیز

نواز، مریم، صفدر کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ نیب پراسیکیوٹر کے دلائل شروع فیصلہ اب سے کچھ ہی دیر بعد سنا دیا جائے گا-

اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے جب کہ کمرہ عدالت کھچا کھچ بھر گیا۔

امید کی جارہی ہے کہ فیصلہ نواز اینڈ فیملیز کے حق میں آئے گا، گزشتہ روز سماعت کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکم جاری کیا کہ اگر شریف فیملی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب پراسیکیوٹر کے دلائل کل (19 ستمبر کو) آدھے گھنٹے میں مکمل نہ بھی ہوئے تو فیصلہ سنا دیا جائے گا۔

اور ان فیصلوں پے سماعت شروع کی جا چکی ہے اور اس کیس کا فیصلہ آدھے گھنٹے بعد سنا دیا جائے گا، ن لیگی ارکان کی ایک بڑی تعداد عدالت کے میں ماجود ہے اور سب کو بڑی بے صبری سے اس فیصلے کا انتظار ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close