انٹر نیشنل

اسرائیل نے اک بار پھر فلسطین پے قہر برپا کردیا

ظالم اسرائیل اپنی ہٹ دھرمی قائم کئے ہوئے ہیں، اور معصوم فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری ہے، نہتے فلسظینی ان مظالم کا سامنہ بڑے حوصلہ سے کر رہے ہیں

اس بارے ميں اطلاع منگل کی صبح فلسطينی وزارت صحت نے دی ہے۔ وزارت کے مطابق دونوں فلسطينيوں کی ہلاکت پير اور منگل کی درميانی شب ہوئی۔ دوسری جانب ظالم اسرائیل کا موقف ہے کہ ان دونوں اشخاص کو سرحد کے قريب کوئی مشکوک شے نصب کرنے کے سبب نشانہ بنايا گيا۔

اب تک اسرائیل کے مظالم کے سامنے 181 فلسطينی شہری اپنی جانوں سے ہار چکے ہیں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close