شوبز

ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متعلق اہم بیان

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی ٹینس اسٹار و پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان بچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

یہ توآپ سب کو یاد ہوگا کہ گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے صاحبزادے اذلان کے ساتھ ایک تصویر اپلوڈ کی جس میں انھوں نے اذلان کو گود میں اٹھایا ہوا تھا-

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں وہ وقت یاد آرہا ہے، جب وہ اذلان کو گود میں اٹھایا کرتی تھیں، ساتھ ہی انہوں نے سب بچوں کی اچھی صحت اور ان کی حفاظت کے لیے دعا کرتے ہوئے مداحوں سے کہا کہ ان کے بیٹے کے لیے بھی دعا کریں۔

اس تصویر پے ردعمل دیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا ’بہت کیوٹ‘۔ جس پے ماہرہ خان نے بھی آنے والے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close