پاکستان

کیا یہ تھا نیا پاکستان ؟؟ غریب عوام کی مشکلات بڑھ گئی

تبدیلی کا نعرہ تو ہم سب نے سنا ہوگہ اور غریب عوام کو بہت سی امیدیں بھی تھی آئیے اک نظر ڈالتے ہیں-

نیا پا کستان کا خواب تو سب کو دکھایا گیا تھا، لیکن حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں، عام عوام کے خواب چکنا چورُ ہو گئے-
عام عوام ایک بار پھر سے مہنگائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوجائے، یہ بیان تو آپ سب کو یاد ہوگا کے کچھ دن پہلے وزیراطلات نشریات فواد چوہدری نے اس بات کے تروید کی تھی کے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جارہی اور اس قسم کی تمام خبروں کو سیاسی بیان قرار دیا تھا، لیکن آج تحریک انصاف نے باقائدہ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا-

کیا یہی تبدیلی تھی کہ عام عوام کی فلاح کے بجائے گیس ،بجلی ،کپڑآ سب کی قیمتیں بڑھا دی گئی، اور اپنے شاہانہ انداز کا خرچہ صرف 50 سے 55 روپے ظاہر کیا گیا-

کل نئے پا کستان کا منی بجٹ پیش کیا جارہا ہے جس میں عام عوام کو دی گئی چھوٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے مطابق تمام اشیا پے ٹیکس کے مقداز بڑھادی جائے گی، لیکن اس نئے پا کستان میں عام عوام کو فائدے کے بجائے نقصان پہچایا جا رہا ہے اور سفید پوش تبقہ کی دل آزاری کی جا رہی ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close