پاکستان

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کی تیاریاں مکمل

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی رسم قل آج جاتی امراء میں ہوگی۔ 

جاتی امراء میں سکیورٹی کے سخت انتظامات بیگم کلثوم نواز کی رسم قل خانی ادا کی جائے گی،جو بعد رسم عصر تا مغرب ادا کی جائے گی –

نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رسم قل میں صرف خاندان کے افراد ہی شریک ہوں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری بھی آج جاتی امراء جائیں گے جہاں وہ کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف اور دیگر سے تعزیت کریں گے۔

اور یہ تو آپ سب کو یاد ہوگا کہ نواز شریف، مریم نواز اور ان کے دادما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پیرول رول کے تحت پیر کی شام 4 بجے تک رہا ہیں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close