پاکستان

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ؟؟ بڑی خبر سامنے آگئی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جمعے کی شام جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ 14 ستمبر 2018 بروز جمعہ شام 5 بجے شریف میڈیکل سٹی، جاتی امرا میں ادا کی جائے گی۔

مریم اورنگزیب کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل مورخہ 16ستمبر بروز اتوار عصر تا نماز مغرب جاتی امراء میں ہو گی۔

یاد رہے مریم نواز اک لمبے عرصے سے کینسر کے موضی مرض میں مبتلا تھی، اور بہت عرصے سے وینسی لیٹر پے منتقل تھی-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close