پاکستان

کوہلی دنیا کے بد ترین کھلا ڑی ہیں: کپتان مائیکل وان

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کوہلی کو دنیا کا بدترین کھلاڑی قرار دیدیا

پرٹش کپتان سابق کپتان مائیکل وان ریویو لینے کے معاملے میں ویرات کو دنیا کا بدترین کھلاڑی قرار دے دیا-

اوول ٹسٹ میں ابتدائی دو وکٹیں گرنے کے بعد اوپنر الیسٹرکک اور جوئے روٹ نے جارہانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں اسکور کی، اور بھا رتی بالرز کو بولنگ کرنا ہی بھول گئی- اور ویرات کو ہلی نے بے وقوفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی 12 اوورز میں اپنے کوٹے کے دونوں ریویوز ضائع کردیے جس کی وجہ سے ٹیم خوب زلیل ہوئی-

 

ویرات کوہلی ریویو کے حوالے سے فیصلہ سازی میں ہمیشہ ہی کمزور ثابت ہوئے ہیں، اس سے قبل بھی کئی مواقعوں پر وہ ریویو ضائع کرچکے۔ اسی وجہ سے مائیکل وان نے انھیں ریویو کے معاملے میں دنیا کا بدترین کرکٹر قرار دیا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close