دلچسپ و عجیب

دنیا کے معمر ترین جوڑے نے کامیاب شادی کا راز فاش کردیا

ٹوکیو: دنیا کے معمرترین شادی شدہ جوڑے نے صبر اور باہمی برداشت کو اپنی 80 سالہ طویل رفاقت کا واحد راز قرار دیا ہے۔

جاپان میںمیساؤ اور میاکو ماتسوموتوز کی عمریں بالترتیب 108 اور 100 برس ہیں۔دنیا کے معمر ترین جوڑے نے
صبر اور باہمی برداشت کو اس کا راز ظاہر کر دیا، دونوں کے درمیاں آج بھی اتنی ہی محبت ہے-

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں دنیا کے بزرگ ترین میاں بیوی قرار دیا گیا ہے۔حقیت میں بھی یہی وہ بنیادی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے کوئی رشتہ قائم رہ سکتا ہے-

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ جوڑا 1937 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا اور آج دونوں کی عمریں 100 برس سے زیادہ ہیں۔ ان کی پانچ بیٹیاں، 13 نواسے اور 25 نواسیاں ہیں۔ ماتسوموتوز کہتے ہیں کہ ان دونوں نے خوشیوں بھری اور پرسکون زندگی گزاری ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close