شوبز

پڑنیکا چوپڑا کے منگیتر نے اپنی جوڑی کو نام دے دیا

امریکی گلوکار نک جونس نے اور پریانکا چوپڑا کی جوڑی کو پریک کا نام دے دیا-

 

گزشتہ روز امریکی ٹی وی شو ’دی ٹونائٹ شو‘ میں پہلی دفعہ اپنی منگنی کے موزوں پر گفتگو کی-

میزبان جمی فیلن نے نک جونس سے پوچھا کہ آپ کا سیلبریٹی کپل ہے آپ اسے کیا نک نیم دینا چاہیں گے؟جس کے جواب میں نک جونس نے اپنی جوڑی کو ’پریک‘ نام دیا۔

اس نام میں ایک راز بھی چھپا ہے یعنی ’پر‘ سے مراد پریانکا جب کہ ’یک‘ سے مراد نک ہے۔

دونوں ایک ساتھ ریمپ پر اترے آور شائقین سے خوب داد سمیٹی، نک جونس نے فیشن شو کی کچھ تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھی شیئر کیں ہیں۔

یاد دہے کچھ روز پہلے دونوں کی منگنی کی تقریب ممبئی میں ماجود پرینکا کے گھر پے ہوئی تھی-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close