پاکستان

حافظ آباد: باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 نواسوں کو قتل کر دیا

حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ہوا لرزہ خیز واقعہ باپ نے قہر ڈھا دیا،اپنی ہی بیٹی، داماد اور دو معصوم نواسوں کی ٘موت کے گاٹ اتاردیا-

پولیس کا موقف ہے کہ خاتون نے چار سال قبل پسند کی شادی کی تھی، جس پر ملزم ناخوش تھا-

یہ دل دہلا دینے والا واقعہ حافظ آباد کے علاقے نسو وال میں پیش آیا،واقعے کے بعد ملزم موقع دیکھ کے فرار ہو گیا، لیکن پولیس کے ہاتھوں سے نا بچ سکا پولیس نے آلا قتل بھی برآمد کرلیا-

 

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سیف اللہ خٹک کے مطابق ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

 

دوسری جانب لاشوں کو پوسٹ مارٹم ے لیے تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کردیا گیا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close