پاکستان

پی ایس ایل میں شرکت اے بی ڈی ویلیئرز نے حتمی فیصلہ کرلیا

اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا اعلان پی ایس ایل فور میں شرکت کا حتمی فیصلہ کرلیا-

 

اے بی ڈی ویلیئرز نے یہ اعلان اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ ”پاکستان سپر لیگ دنیا کی بہترین ٹی 20 لیگ بن چکی ہے، اس لیگ نے پاکستانی عوام کو لطف اندوز ہونے کے لیے بہت کچھ دیا، پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشنز کے میچز دیکھ کر لطف اٹھایا تاہم اب پی ایس ایل 2019 اس سے مختلف ہوگا کیونکہ میں اس ایڈیشن میں آپ کو ایکشن میں نظر آﺅں گا۔“

اے بی ڈی ویلیئرز نے پیغام کے آخر میں اردو میں شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی ڈی ویلیئرز کی پی ایس ایل میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close