شوبز

شاہد کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک، نازیبا پوسٹ اور ٹوئٹسشاہد کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک، نازیبا پوسٹ اور ٹوئٹس

شاہد کپور پر بڑی مصیبت آن پری اکائونٹس ہیک نازیبا زبان کا استمعال-

 

شاہد کپور بالی ووڈ کی انتہای مشہور شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی بہت ایکٹو رہتے ہیں اور ٹویٹس اور پوسٹس کے زریعے اپنی مشکلات کا اظہار کرتے رہتے ہیں-

اب تک کی تازہ ترین رپوٹس کے مطابق ہیکرز کا تعلق ترکی سے تھا اور انہوں نے شاہد کپور کے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ہیک کیا۔

ہیکرز نے انسٹا گرام پے مشہور بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر اپلود کرتے ہوے لکھا ” آئی لویوکترینہ ” اور ایک ٹویٹ میں یہ بھی لکھا کہ "علاؤ الدین خلجی ایسا بربر،جانور اور حرامی انسان نہیں تھا جیسا اسے دکھایا گیا ہے۔’

 

یہ تو آپکو یاد ہوگا کہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ میں دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ نے مرکزی کردار کیے تھے اور فلم میں علاؤ الدین خلجی کا منفی کردار دکھایا گیا تھا،یہ اس کا رد عمل بھی ہو سکتایے-

 

یہ ٹویٹ رومن ہندی زبان میں تھا, ہیک ہونے کے ایک گھنٹے بعد ہی اکائونٹس کوریکور کر لیا گیا-اس ایک گھنٹہ میں بیس پوسٹس کی گئی-

 

شاہد کپور نے بھی ٹوئٹ میں اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا اس لیے گزشتہ 24 گھنٹے میں ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹس کو  صرف نظر کیا جائے۔

 

شاہد کپور نے بھی ٹوئٹ میں اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا اس لیے گزشتہ 24 گھنٹے میں ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئٹس کو صرف نظر کیا جائے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close