پاکستان

ملک میں قحط کی صورتحال،خشک سالی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ٰخطرے کی گھنٹی بجادی مسلسل دوسری دفعہ خشک سالی الرٹ جاری کردیا، ملک کے بڑے بڑے شہر لپیٹ میں بارشیاں نا ہونے کی وجہ سے سندہ کے بیشتر علاقوں میں قحط کی ٰصورتحال-

 

سندھ کے بیشتر شہر خشک سا لی کی زد میں جن میں تھرپارکر، مٹیاری، جیکب آباد، حید آباد، دادو، قمبر شہداد کوٹ اور عمر کوٹ شامل ہیں۔

علاوہ ازیں ملک کے بیشتر بڑے علاقے جن میں ملتان،گلگت،میانوالی اور کراچی شامل ہیں-

اس سے بلوچستان کے بیشتر علاقے بھی متاثر ہوے جن میں کوئٹہ، دالبندین، نوکنڈی، گوادر، پنجگور، پسنی، اوماڑہ، تربت اور جیونی کو شدید متاثر قرار دیا گیا ہے۔

یاد ریے کی محکمہ موسمیات اس حوالے سے پہلے بھی ریڈ الرٹ جاری کر چکا ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close