پاکستان

ملاقات پے ملاقات عمران خان کی ایک بار پھر آرمی سربراہان سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

 

ذرائع کے مطابق یہ ملا قات وزیراظم وزیراعظم آفس میں ہوئی اور اس میں وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ تو آپکو یاد ہوگا کہ گزشتہ روز یوم دفاع کے موقع پر عمران خان نے مہمان خصوصی کے طور پے شرکت کی اور اس سے قبل ایک ہی ہفتے میں آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کر چکے ہیں یہ عمران خان کی آرمی سربراہان سے مسلسل تیسری ملاقات ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close