پاکستان

شہلا رضا خوفناک ٹریفک میں ؟ افسوس ناک خبر آ گئی

کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا ٹریفک حادثے سے میں زخمی ہوگئیں۔

اب تک کی تازہ ترین اطلات کے مطابق شہلا رضا کو یہ ہادثہ کراچی کی تیز ترین شاہراہ شاہراہ فیصل پر پیش آیا-

ان کی آنکھ کے قریب معمولی زخم آیا ہے اور حالت خطرے سے باہر ہے، یہ کہنا تھا شہلا رضا کے سیکرٹری کا-

یاد رہے شہلا رضا کے جواں سال صاحبزادے اور بیٹی عکس بتول 2005 میں ایک بد ترین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close