پاکستان

مصباح الحق کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے یہ بیان دے کے لوگوں کے دل جیت لیے کے وہ بچوں کے لیے ہسپتال بنائیں گے-

 

انھوں نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پہ کیا اور یان کا کہنا تھا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا بچوں کے لیے اسپتال بنائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سال 50 ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کی بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسپتال کی لانچنگ تقریب 14 ستمبر کو لاہور میں ہوگی۔

اور ساتھ ہی ساتھ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو بھی لانچنگ تقریب میں شرکت کی دعوت دے ڈالی-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close