کھیل

تبدیلی اب کرکٹ پر بھی اثر انداز ہونے لگی، شعیب اختر نے اپنا استعفی تھما دیا

لاہور: تبدیلی کرکٹ پر بھی اثر انداز ہونے لگی سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے مشیر چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفیٰ

 

یہ تو آپکو ِیاد ہوگا کہ عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی اپنی انتقامی سیاست کا آغاز چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو عہرے سے ہٹا کے کیا تھا، اور اپنا من پسند چیرمین پی سی بی سلیکٹ کیا تھا-

احسانی مانی کے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سابق فاسٹ بولر نے ٹویٹ میں استعفے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نجم سیٹھی نے اس عہدے پر میری تقرری کی تھی لیکن اب وہ نہیں رہے تو میرا اخلاقی طور پر مشیر رہنا درست نہیں، اس لئے میں فوری طور پر مشیر پی سی بی سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

 

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close