دلچسپ و عجیب

جب ڈیوٹی کے دوران باپ نے اپنی افسر بیٹی کو فخر سے سیلوٹ کیا، بھارت میں انوکھا واقعہ

بھارت میں ہوا ایک انوکھا واقعہ باپ نےسینئر عہدے پے فائز بیٹی کو فخر سے سیلوٹ کیا،

 

انڈین خبررساں ادارے انڈین ایکسپرس نے گزشتہ روز ایک رپوٹ شائع کی جس کے مطابق اے آر اُوما مہیشور شرما محکمہ پولیس میں گزشتہ 30 سال سے بحیثیت ڈپٹی کمشنر آف پولیس تعینات ہیں اور اگلے سال ریٹائر ہو رہے ہیں۔

اے آر اُوما مہیشور شرما نے اپنی بیٹی کو اعلی تٰٰعلیم دلائی جس کے بعد وہ 4 سال میں ہی ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بن گئی۔

یہ پہلا موقع تھا جب باپ اور بیٹی آمنے سامنے ہوے، رپوٹ کے مطابق اعلی ا جتماٰع میں جب باپ نے بیٹی کو سیلوٹ کیا یہ نہایت جزباتی لمحہ تھا-

اوما مہیشور کہتے ہیں کہ وہ ڈیوٹی کے دوران باپ بیٹی کی طرح بات نہیں کرتے، مگر گھر پر اچھے باپ بیٹی کی طرح رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ‘وہ میری سینئر افسر ہے، جب میں اسے دیکھتا ہوں تو اسے سیلوٹ کرتا ہوں، ہم اپنی اپنی ڈیوٹی کرتے ہیں’۔

دوسری جانب سندھو کا کہنا تھا کہ ‘وہ بہت خوش ہیں اور ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملنا ہمارے لیے بہت اچھا ہے’۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close