پاکستان

ایشیاء کپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون ہوا آئوٹ

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔

پروفیسر ایک بار پھٰر ٹیم سے آئوٹ عماد وسیم بھی ان تھک کا وشوں کے بعد بھی ٹیم میں حصہ نا بنا سکے- حسین طلعت کو بھی ٹیم سے آئوٹ کردیا گیا-

سرفراز کپتان برقرار جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، شعیب ملک، محمد عامر، شاداب خان، امام الحق اور بابر اعظم شامل ہیں۔

شان مسعود، آصف علی، حارث سہیل، محمد نواز، فہیم اشرف، حسن علی، جیند خان، عثمان شنواری اور شاہین آفریدی بھی ایشیاء کپ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close