پاکستان

عثمان بزدار یا حمزہ شہباز کون کرے گا پنجاب پر حکمرانی ؟؟

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کاغذات نامزدگی کا مرحلہ شروع عثمان بزدار اور حمزہ شہباز نے کاغذات جمع کرادیئے۔عثمان بزدار پر جوش انداز میں خود اپنے کاغذات جمع کرانے آئے اور اس موقع پر انہوں نے مٹھائی بھی کھائی-

اور دوسری جانب سلم لیگ (ن) کے امیدوارحمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیئے گئے ہیں، حمزہ شہباز مصروفیات کی وجہ سے نہیں آسکے جس کے باعث ان کے کاغذات پارٹی رہنما خالد وارن نے جمع کرائے۔

سلم لیگ (ن) کے امیدوارحمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیئے گئے ہیں، حمزہ شہباز مصروفیات کی وجہ سے نہیں آسکے جس کے باعث ان کے کاغذات پارٹی رہنما خالد وارن نے جمع کرائے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close