پاکستان

ڈاکٹر عامر لیاقت نے آصف زرداری کے قدموں میں،،راز سے پردہ اٹھ گیا

گزشتہ روزڈپٹی چیئرمین سینٹ کے چیمبر،پارلیمنٹ ہاؤس میں ایکسپریس کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عامرلیاقت حسین کاکہنا تھاکہ وہ جس کام کیلئے آصف علی زرداری کے پاس گئے تھے وہ کام ہوگیا اور سب نے دیکھا کہ اسپیکرکی نسبت ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کوزیادہ ووٹ ملے ہیں۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close