پاکستان

جماعت اسلامی کا وزیراعظم۔۔؟؟ اب تک کی سب سے بڑی خبر سامنے آگئی

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کسی بھی امیدور کو ووٹ نا ڈالنے کا با فیصلہ سامیے آگیا-

 

یہ فیصلہ امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا-

قیصر شریف کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی” احتساب سب کا “اور کرپشن فری پاکستان مہم جاری رکھیں گے، جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کررہی ہے اور ہم کسی سیاسی جماعت کو کندھا دینے کے بجائے اپنی نظریاتی لڑائی خود لڑیں گے

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close