پاکستان

بھارتی بھابی نے بھی آخر چپ ٹور ہی دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ نے بھی پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ثانیہ مرزا نے پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی پر پاکستانی قوم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میرے پاکستانی دوستوں اور مداحوں کو جشن آزادی مبارک ہو، آپ کی بھارتی بھابی کی جانب سے نیک تمنائیں اور ڈھیر ساری محبت-

ثانیہ مرزا ان دنوں امید سے ہیں اور ان کے ہاں جلد ہی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک ایک خوش گوار زندگی گزار رییے ہیں ،اس بات کا انکشاف اکثر ثا نیہ بھابی اپنے انٹرویوز میں کر چکی ہیں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close