پاکستان

‘سرسبز و شاداب پاکستان’: پاک آرمی کا بڑا اقدام

پاک فوج کا شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ درخت لگانے کا اعلان-

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے اور ابتدائی طور پر آج سے ملک بھر میں 20 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔

آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ اس سال مون سون سیزن کے دوران مجموعی طور ایک کروڑ درخت لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے اور اس شجرکاری مہم کو ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ کا نام دیاگیا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close