سائنس/ٹیکنالوجی

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

اوہایو: سائنس دانوں نے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی آنکھوں کے لیے تباہ کن کرار-

یاد ریے کے سال 2017 میں ایک برٹش خاتون کے متعلق یہ انکشاف سامنے آیا تھا کہ وہ دیر رات تک سمارٹ فون کی اسکرین پر نظریں جمائے رہیں اور پورے ایک ماہ تک اپنی ایک آنکھ سے دیکھنے کیلئے ترستی رہی-

گز شتہ دنوں ضمن میں یونیورسٹی آف ٹولیڈو نے مفصل تحقیق کرنے کے بعد کہا ہے کہ اسمارٹ آلات سے خارج ہونے والی بلیو لائٹ 445 نینومیٹر شارٹ ویو موج ہوتی ہے اور یہ روشنی آنکھوں کے خلیات کو خوفناک انداز میں متاثر کرتی ہے۔

اس کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کے ایسی بلیو لائٹ یا تو پھر سورج میں پائی جاتی یے یا سمارٹ فون میں، اور یہ آنکھوں کے محلق امراض کا سبب بنتی یے -اور اسکی وجہ سے آنکھوں کے سبز موتیاں کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا یے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close