کھیل

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے گھربھی بہار آگئ

قومی کرکڑ نے اپنے ٹویٹر پیغام کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔

فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں بیٹے کا اضافہ ہوا ہے۔

زندگی کی سب سے بڑی خوشی ملی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا یہ کہنا تھا فا سٹ بولر جنید خان کا-

انھوں نے اپنے بیٹے کا نام محمد آیان خان رکھا ،اور سب سے دعا کی اپیل کے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close