شوبز

پریتی زنٹا نے ایک بار پھر،بڑی خبر سامنے آگئی

ڈمپل کوین پریتی زنٹا دس سال بعد ایک بار پھر بڑی سکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے واپپس آرہی ہیں –

پریتی نے لکھا، ’سپنا دوبے کی ’بھائی جی سپر ہٹ‘ کے ساتھ 19 اکتوبر کو بڑی اسکرین پر واپسی ہوگی‘۔

’بھائی جی سپر ہٹ‘ ایک کامیڈی ایکشن فلم ہے، جس میں وہ سپنا دوبے کا مرکزی کردار ادا کریں گی جس کی شادی ایک گینگسٹر سے کرادی جائے گی۔

فلم میں سنی دیول شریاس تلپاڑے اور اداکارہ امیشا پٹیل بھی ایکشن میں نظر آئیں گے –

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close