پاکستان

انسانیت ایک بار پھر سے شرما گئی .

سکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ہوا کی بیٹی ایک با پھر درندوں کی حوس کا شکار-

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) سکھر کے مطابق واقعہ سکھر کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں دو جنسی درندوں نے معوم بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا-

ابتدائی میڈیکل رپورٹ سے یہ بات ثابت ہو گئِ

پولیس نے مجرمان کو گرفتار کر لیا-

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی عمریں 18 سال سے کم ہیں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close