پاکستان

تحریک انصاف کے ‘چائے والے‘ کا ا صل چہرا بھی سامنے آگیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والا ’چائے والا‘ ظفرعلی خان کروڑ پتی نکلا۔

گز شتہ دنوں تحریک انصاف کے امیدوار برائے ایم این اے گل ظفر کی ایک تصویر شول میڈیا پر وائرل ہوی جس کے بعد لوگوں کے دلوں میں احساس ھمدردی اورعام عوام کے دلوں میں یہ تاثر بھی ہوا کے یہ چائے والا ہے۔

باجوڑ سے منتخب ہونے والے گل ظفر علی خان حقیحقت ا یک کروڑ پتی انسان ہے اور یہ صرف اور لوگوں کے دلوں میں ہمدردی پیدا کرنے کا ایک ڈھونگ تھا

گل ظفر نے الیکشن کمیشن میں جو دستاوایزت جمع کروائی اس کے مطابق ان کے اثاثوں میں ایک کروڑ روپے کی غیر منقولہ جائیداد شامل ہے جب کہ ان کے پاس ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے 2 گھر اور زرعی زمین بھی ہے۔

ارے رکیے جناب ابھی کہانی ختم نہیں ہوئی ظفر علی خان ایک نام کسٹم پیڈ گاڑی، 10 تولہ سونے کے مالک ہیں جب کہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں 20 لاکھ روپے ہیں اور 10 مالک روپے مالیت کا گھریلو سامان ہے۔

نومنتخب رکن قومی اسمبلی ظفر خان گارمنٹس کے کاروبار سے وابستہ ہیں اور ان کے کل اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 14 لاکھ 80 ہزار روپے ہیں جب کہ ان کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 14 لاکھ 80 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close