پاکستان

شیخوپورہ:زمیندار نے 12 سالہ بچےپر قیامت ڈھا دی

شیخوپورہ: صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں ایک زمیندار نے کام کرنے سے انکار پر 12 سالہ بچے پر تشدد کی انتہا کردی- پولیس بھی ایکشن میں آگئی اور 3 ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا-

تفصیلات کے مطابق بچے کے باپ شہباز نے الزام عائد کیا کہ اس کا 12 سالہ بیٹا نادر، رفاقت نامی زمیندار کے ڈیرے پر ملازم تھا۔

کا م سے انکار کرے پہ رفاقت نے بچے پہ کلہاڑی سے وار کیا اور وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں بچے کے پائوں کی انگلیاں اور انگو ں کٹ گیا، اس کے بعد بچے کو 13 دن تک حویلی میں قید رکھا گیا

پولیس نے طبی معائنے کے بعد مقدمہ درج کرکے 3 نامزد ملزمان الطاف، رفاقت اور اتفاق کو گرفتار کرلیا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close