پاکستان

پی ٹی آئی کا بڑا دعوہ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا ایک بڑا دعوہ سامنے آیا ہے کی ان کی پارٹی نے قومی اسمبلی میں 180 ارکان اور پنجاب میں حتمی اکثریت حاصل کرلی ہے

یہ بات انھوں نے بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی – ان کا مزہد کہنا تھآ کہنا تھا کہ می اسمبلی کا اجلاس بلانا نگرآں حکومت کا کام ہے، اجلاس 13 اگست کوبلانے کے لیے سمری بھجوائی گئی ہے، عمران خان حلف 16،15 یا 17 اگست کو اٹھا سکتے ہیں اور وہ بطور وزیراعظم کہاں رہیں گے اس پر مشاورت ہورہی ہے۔

یاد ریے کہ تحریک انصاف کی جانب سے ایسے دعوے پہلے بھی سامنے آچکے ہیں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close