پاکستان

آخر عمران خان کو معا فی مانگنی پر ہی گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اور وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار عمران خان نے سیاسی مخالفین کو گدھا کہنے پر عدالت کے سامنے گھٹنے ٹیک دے

آج الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عمران خان کے وکیل بابر اعوان الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور تحریری جواب جمع کوواتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے-

یاد رہے کہ عمران خا ن نے نوازشریف کے استقبال کے لیے لاہور ائرپورٹ جانے والوں کو گدھا کہا تھا۔عمران خان کی اس غیر آئینی حرکت پہ الکیشن کمیشن بھی حرکت میں آگیا اور عمران خان سے جواب طلب کر لیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close