دلچسپ و عجیب

امریکی طالبہ کی خونخوار مگرمچھ کے ساتھ ایسی گریجویشن تصاویر کے دیکھنے والوں کے دانت گھٹے ہوجائیں

ٹیکساس:خو شی تو سب ہی مناتے ہیں لکین امریکی طالبہ نے گریجویشن کی خوشی منانے کا نرالا انداز اپناتے ہوئے اپنی جان پے کھیل کر خونخوار مگرمچھ کے ساتھ ایسی تصاویر بنا ڈالی کے سب دنگ رہ گئے

ویسے تو اعلی تعلیم حاصل کرنا ہر طالب علم کا وہ خواب ہوتا ہے لیکن امریکا کے ریاست ٹیکساس کی 21 سالہ مکینزی الیکس نے 14 فٹ طویل مگرمچھ کے ساتھ ’گریجویشن تصاویر‘ بنا ڈالیں۔

انھوں نے ایک مقامی یونیورسٹی سے وائلڈ لائف اینڈ فشریز سائنس سے گریجویشن کیا۔نولینڈ بیومونٹ شہر کے ریسکیو سینٹر میں انٹرنشپ کررہی ہیں جہاں وہ 14 فٹ لمبے اور 9 سو پاؤنڈ وزنی مگرمچھ کے ساتھ ایسے گھل مل گئیں اور مگرمچھ نے بھی انہیں اپنا خیرخواہ سمجھ لیا۔ایسا سننا عجییب تو لکھتا لیکن یہ سچ ہے جناب-

نولینڈ نے اپنی دوست کے ساتھ پانی میں جاکے ایک خطرناک کام سر انجام دیا-آج کل ہر طرف نولینڈ کی تصاویر کے چرچے ہیں -نولینڈ نے حوصلہ افضائی کرنے پے سب کا شکریہ ادا کیا

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close