پاکستان

اب تک کی بڑی خبر سامنے آ گئی نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدر ؟؟

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مجرم سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاور داماد کیپٹن (ر) صفدرحسین سے آج ملاقات کا دن ہے۔ میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج سیلز سے نکال کر کانفرنس روم میں بٹھآ دیا گیا

ایسا لگتا ہے کے آج کے دن لیگی رہنمائوں کی ایک بڑی تعداد ملاقات کے لیے آئے گی لیکن ان سے ملاقات صرف وہی رینما کر پائیں گے جن کا نام فہرست میں ہوگا۔ جیل انتظامیہ نے رہنمائوں کی فہرست تیار کر رکھی ہے-

عدالت کے اندر وی آئی پی سکیورٹی کا ا نتطام کر دیا گیا ہے – اور گیٹ نمبر 5 کو قاتیوں کی گاڑیوں کے لیے مختص کردیا گیا ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close