انٹر نیشنل

قطر نے پاکستان کو خوش خبری سنادی

قطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا۔

پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کی تقریب آج صبح دوحا میں منعقد کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے دورے سے واپسی پر دوحا میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کی درخواست کی تھی۔

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close