انٹر نیشنل

’’دعا ہے کہ پاکستان جیسا ہمسایہ کسی کو نہ ملے کیونکہ۔۔۔‘‘بھارتی وزیرِ دفاع نے ہاتھ جوڑ تے ہوئے شکست تسلیم کر لی

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ہٹ دھرمی دکھانے پر پاکستان نے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنایا تو بھارت نےپاکستان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے ۔

بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اپنے دوست بدلے جا سکتے ہیں لیکن اپنے ہمسائے نہیں، ہمارا اصل مسئلہ ہمارے ہمسائے ہیں، دعا ہے کہ پاکستان جیسا ہمسایہ کسی کو نہ ملے۔

دوسری طرف بھارت نے پاکستان کی جانب سے سفارتی روابط ختم کرنے پر درخواست کی ہے کہ ہ پاکستان سفارتی تعلقات محدود کرنے سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

پاکستان دو طرفہ تعلقات کو دنیا کے سامنے الارمنگ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف سخت مؤقف اپنایا گیا تھا۔

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close