پاکستان

رانا ثنا اللہ کے داماد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا، بڑی خبر سامنے آگئی

پولیس ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے داماد احمد شہریار کو دو افراد کے قتل کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

احمد شہریار کی گرفتاری دو سگے بھائیوں آصف بٹ اور عمران بٹ کے قتل میں ملوث ملزم مزمل کے انکشاف پر گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بھائیوں کو فیصل آباد کے علاقے مسعود آباد میں دو سال قبل قتل کیا گیا تھا۔ اس قتل کے مقدمات تھانہ سمن آباد میں درج کئے گئے تھے۔ احمد شہریار کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا۔

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close