پاکستان

بنوں میں فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ ؛ کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک

بنوں: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں اور فورسز میں جھڑپ ہوئ, جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ دہشت گرد گرد کی شناخت نصیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نصیب الرحمان دہشت گردی کے کئی واقعات میں مطلوب تھا.

اس کی گرفتاری کے لیے اس سے قبل بھی کئی آپریشن کیے گئے تھے، تاہم وہ ہر بار بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close