پاکستان

نئے وزیراعلی پنجاب؟ شاہ محمود قریشی کو خوشخبری سنا دی گئی

نئے وزیراعلی پنجاب؟ شاہ محمود قریشی کو خوشخبری سنا دی گئی، ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کو جلد پنجاب میں ذمے داری ملنے والی ہے، پنجاب میں تبدیلی کے باعث جہانگیر ترین کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے انہوں نے خواب دیکھا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو پنجاب میں ذمے داری ملے گی۔ شاہ محمود قریشی کی سب سے بڑی سیاسی خواہش پوری ہونے والی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کہتے ہیں کہ انہوں نے خواب میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین دونوں کو خوش دیکھا، جو کہ بہت عجیب بات تھی۔

واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعلی پنجاب بننے کے خواہاں تھے، تاہم انتخابات 2018 میں انہیں پنجاب اسمبلی کی نشست کے الیکشن میں جہانگیر ترین کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سے شکست ہو گئی تھی، جس باعث وہ وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے قاصر رہے تھے۔

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close